خط محرف
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (خوشنویسی) خط نسخ کی ایک طرز تحریر جس میں الفاظ اور حروف کی کشش ترچھی بنائی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (خوشنویسی) خط نسخ کی ایک طرز تحریر جس میں الفاظ اور حروف کی کشش ترچھی بنائی جاتی ہے۔